گلبرگ گیلریا ڈائریکٹرز نیاز نسیم اور ارباب نیاز کے اعزاز میں عشیائیہ

Spread the love

مانچسٹر(چوہدری عارف پندھیر )   

 بر طانیہ اور پاکستان کی ممتاز کاروباری اور مزہبی شخصیت محمد اسحاق اور سماجی شخصیت عبدالرحمان نے  مال ون (mall one )اور ٹینتھ ایونیو )Tenths Avenue)لاھور کے چئیرمین رانا امتیاز احمد ڈائریکٹر  رانا احمد امتیاز  -گلبرگ گیلریا )Gulberg Galrya )لاھور کے چئیرمین نسیم نیاز  اور ڈائریکٹرز نیاز نسیم اور ارباب نیاز کے اعزاز میں  عشیائیہ دیا ۔ سینئر صحافی صدر پریس کلب آف پاکستان چوہدری عارف پندھیر نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر پاکستان اور بر طانیہ کی موجودہ سیاسی اور کاروباری صورتحال کے ساتھ باہمی تجارت پر زور دیا گیا۔ پرتقلف عشائیہ کی خاص بات عبدالرحمان عزیز کی تیار کردہ بہترین نہاری اور گڑ والے چاول تھے جس سے سبھی لطف اندوز ہوئے۔خصوصی میٹنگ میں کیو ڈی ایس انٹرنیشنل فورم کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں متفقہ طور پر عہدیداران کا چناؤ بھی کیا گیا۔  سر پرست اعلی محمد اسحاق عزیز  ،صدر ،رانا امتیاز احمد سینئر نائب صدر ،سہیل انجم ملک  نائب صدر چوہددی عمر عادل جنرل سیکرٹری، عارف چوہدری سیکرٹری مالیات عبدالرحمن عزیز ،یوتھ صدر کیو ڈی ایس انٹر نیشنل فورم رانا علی امتیاز اور سیکرٹری نیاز نسیم  منتخب کئے گئے باقی عہیدیداروں کا انتخاب اگلے اجلاس میں کیا جائیگا۔ کیو ڈی ایس کے صدر رانا امتیاز  اور سرپرست اعلی محمد اسحاق عزیز نے میڈیا۔ سے بات کرتے ہوئے کہا کے فورم بنانے کا مقصد قلعہ دیدار سنگھ میں فلاحی منصوبہ جات پر کام کرنا ہے اور دنیا بھر میں اس علاقے سے رکھنے والے افراد سے رابطہ کے کے انہیں فورم کا رکن بننے کی دعوت دی جائے گی تاکہ فورم کے فلاحی مقاصد کا حصول ممکن ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں