سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک جھٹکا

Spread the love

وفاقی وزارت داخلہ نے لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق فروری کے وسط میں نواز شریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہو رہی ہے، جس کے بعد ان کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  وزارت داخلہ نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈائرکٹریٹ کو اس حوالے سے ہدایات جاری کردی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں