ہڑپہ اسٹیشن مرکزی انجمن تاجران کی تنظیم سازی

Spread the love

آج جناح ٹاٶن ہڑپہ اسٹیشن انجمن تاجراں کی دوسری بیٹھک ڈاکٹر رانا محمد امجد کے کلینک پر ڈاکٹر محمد حسین صدیق رحمانی ملک غلام عباس عابد مرتضی کھوکھر چوہدری طارق جاوید چوہدری طارق حبیب چوہدری خاور یونس جٹ شاہد جاوید گجر احمد حسن جٹ سرفراز جٹ کی موجودگی میں ہوٸی جس میں ہڑپہ اسٹیشن کے تاجران کے وسیع طر مفاد تاجران کے مساٸل اور مرکزی انجمن تاجراں کی تنظیم سازی پر کھل کر بحث ہوٸی اور اتفاق راٸے ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں