مرکزی انجمن تاجران جناح ٹاؤن ہڑ پہ اسٹیشن میں سید جواد شاہ شیرازی کو شمولیت کی دعوت

Spread the love

ساہیوال ہڑپہ آ صف ندیم:.
انجمن تاجران مرکزی کی اہم شخصیت نے حاجی گل شیر مرحوم صدر مرکزی انجمن تاجران ہڑپہ اسٹیشن کے بیٹے محمد اظہر گل سے رابطہ میں کہا کہ سید جواد شیرازی کی انجمن تاجران میں شمولیت سے تاجر برادری کو درپیش چیلنجز اور ہڑپہ اسٹیشن کے دیرینہ مسائل کا حل ہو گا اور ہڑپہ ٹاؤن کمیٹی میں ترقیاتی کاموں میں مدد گار ثابت ہو گی جس پر حاجی گل شیر صدر مرکزی انجمن تاجران کے بیٹے محمد اظہر گل نے یقین دلایا کہ سید جواد شیرازی کی انجمن تاجران مرکزی میں شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا
اس حوالے سے سید جواد شاہ شیرازی سے کل مرکزی انجمن تاجران کے دفتر میں محمد اظہر گل کی موجودگی میں سید جواد شیرازی کو انجمن تاجران کے اہم عہدے پر براجمان کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں