سال 2021 کی تیسری صبح آسمان پر بیک وقت 4 سورج طلوع،

Spread the love

چوہدری زاہد حیات
چین اور روس کے درمیان میں واقع خود مختار ملک منگولیا میں اتوار کے روز سورج کا بہت دلچسپ نظارہ دیکھنے میں آیا

چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے جنوبی اور منگولیا میں شامل ضلع میں اتوار کی صبح شہریوں نے آسمان پر ایک سے زیادہ سورجوں کا نظارہ دیکھا جسے دیکھ کر وہ دم بہ خود رہ گئے لیکن یہ سن ڈاگ تھا
۔ہم آپ کو بتائیں کہ سن ڈاگ کیا ہوتا ہے؟

سائنسدانوں کہتےہیں کہ ایسا ہونے کی وجوہات ہوا میں برف کے شفاف ذرات ہیں، جب سورج کی روشنی ان ذرات سے منعکس ہوتی ہے تو اس انعکاس سے سورج کا گمان ہوتا ہے۔
ایسا منظر ہوتا ہے گویا کہ دو، تین یا پانچ سورج نظر آرہے ہوں لیکن حقیقت میں وہ انعکاس کا نتیجہ ہوتا حقیقی سورج تو بس ایک ہی ہوتا ہے اور انعکاس کے اس عمل کو سن ڈاگ کہا جاتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں