بلوچستان میں ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس,اکرام الدین

Spread the love

دہشتگرد عناصر بلوچستان کے امن کو پارہ کرنے کی سازش میں مصروف ہے۔سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ

اٹلی(انٹرنیشنل ڈسک)سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دوکھ و اظہار افسوس کرتے ہیں انہوں ملک و اسلام دشمن قوتیں بیرونی دہشتگردی کی پشت پناہی سے بلوچستان کے امن کو پارہ کرنے کی سازش میں مصروف جو افسوس ناک ہے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی اور انتہاپسندی ایک ناسور ہے جس نے ملک و قوم کو نقصان پہنچایا ہے حکومت وقت دہشت گردی کے واقعات میں ملوث افراد کو سخت سزا دیا جائے تا کہ کل ایسے واقعات پیش نہ ہو سکے جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے ہم سب کو دہشت گردی کیخلاف لڑنا چاہئے تا کہ دہشت گردی کے واقعات کا خاتمہ ہو سکے انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تبارک و تعالی شہید ایف سی اہلکاروں کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں