ورثا احتجاج روڈ بلاک
چیچہ وطنی حجرہ شاہ مقیم میں دو نوجوانوں کی بوری بند لاشوں کا معاملہ
چیچہ وطنی دونوں نعشوں کی شناخت ہو گٸی مقتولین کا تعلق تحصیل چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 58 بارہ ایل سے ہے
چیچہ وطنی قتل ہونے والے کے ورثا کا بائی پاس پر شدید احتجاج روڈ بلاک چیچہ وطنی ٹریفک جام