صوبائی حکومت پنجاب نے تمام سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر پابندی عائد

Spread the love

وزیرآباد ( طارق ملک بیورو چیف ) حلقہ پی پی 51 وزیرآباد میں ہونے والے ضمنی انتحاب کے پیش نظر صوبائی حکومت پنجاب نے تمام سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر پابندی عائد کرکے انتحابی فرائض سر انجام دینے کے لئے تعلیم ، صحت، بلدیات اور دیگر محکموں کے ملازمین کی فہرستیں تیار کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں