ڈی پی او امیر تیمور کی پولیس لائن میں میڈیا سے الوداعی گفتگو

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم۔ ڈی پی او امیر تیمور کی پولیس لائن میں میڈیا سے الوداعی گفتگو ۔۔۔
اس موقع پر ایس پی انویسٹیگیشن میڈم شاھدہ ۔ ڈی ایس پی سرکل چیچہ وطنی ساجد محمود گوندل ۔ صدر سرکل ساہیوال ڈی ایس پی فرخ جاوید ۔ ڈی ایس پی ٹریفک آصف کمال ۔ اورچتینوں سرکل کے تھانوں کے ایس ایچ اوز بھی موجود تھے ۔ اور پولیس ملازمین بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں