دعائے مومن

Spread the love

٭ اگر گناہوں میں بد بو ہوتی تو کوئی ایک دوسرے کے پاس نہ بیٹھتا اے ہمارے رب تو ہماری پردہ پو شی فرما ہمیں گناہ سے بچنے کی توفیق عطا فرما آمین
زمین کے اوپر اور زمین کے نیچے اور جس دن تیرے سامنے پیش ہوں ہمیں سرخرو فرما ہماری تمام کم کوتاہیوں اور لغرشوں سے در گز فرما آمین یا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں