جہلم کی معروف کارروباری وسیاسی شخصیت عاطف محمود بھٹہ کی والدہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئیں

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +رانا نوید الحسن)جہلم کی معروف کارروباری وسیاسی شخصیت عاطف محمود بھٹہ کی والدہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ اسلامیہ سکول کے گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر کی معروف کارروباری وسیاسی شخصیت عاطف محمود بھٹہ کی والدہ ماجدہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ اسلامیہ سکول کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ندیم خادم،صدرڈیلر سٹی ہاؤسنگ شیخ واحد گوگا، معروف سینئر صحافی رانانویدالحسن۔ مہرآصف نذیر،چوہدری ستار،مرزاامجد۔ثاقب مشتاق سمیت شہری، سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی، کارروباری تنظیموں کے عمائدین سمیت شہریوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں