شمالی وزیرستان یونین آف جرنلسٹ کا مستقل الیکشن معروف صحافی سمیع اللہ داوڑ صدر منتخب.

Spread the love

جبکہ یوسف ہارون جنرل سیکرٹری اور حاجی سید حلیم سینئر نائب صدر منتخب ہو گئے۔

میرانشاہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کےصحافیوں کی تنظیم یونین آف جرنلسٹس کا مستقل الیکشن ہوا جس میں معروف صحافی سمیع اللہ داوڑ بھاری اکثریت سے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگۓ جبکہ یوسف ہارون جنرل سیکرٹری حاجی سیدحلیم سنٸر ناٸب صدر ‘عثمان خان پریس سیکرٹری ،ملک فاروق جاٸنٹ سیکرٹری ،زین اللہ خان فنانس سیکرٹری ،خاجی ملک جفر پریس کلب صدر اور سرپرست اعلی حاجی یّسین منتخب کر لۓ گۓ اجلاس میں یونین اور پریس کلب کے مساٸل پر بھی عور فکر کیا گیا اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ یونین تمام قباٸلی اضلاع کے صحا فتی تنظیموں کو ایک پیج پر لانے کی برپور کوشش کرے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں