خزینہ شعر و ادب کے چیئرمین امتیاز شیخ کی طرف سے مقدسہ بانو کو بہت بہت مبارک باد

Spread the love

خزینہ شعر و ادب کے چیئرمین امتیاز شیخ صدر نغمانہ کنول جنرل سیکرٹری شہزاد مرزا دیگر عہدیداران ڈاکٹر شکور صابرہ ناہید پامیلا ملک میاں عامر علی نے خزینہ شعر و ادب کی پریس سیکرٹری مقدسہ بانو کو لیبر پارٹی سے کونسلر کا نمائندہ منتخب ہوئے پر مبارک باد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں