ایس ایچ او اعجاز اسلم تھانہ غازی آباد کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی،

Spread the love

ساہیوال کسووال(آ صف ندیم۔۔۔)تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال صاحب کی ہدایت اور ڈی ایس پی ساج محمود گوندل کی نگرانی میں ایس ایچ او اعجاز اسلم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم وقاص ولی منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ملزم وقاص ولی 26گیارہ ایل سٹاپ پر موٹرسائیکل 125 پر گرفتار ملزم کے قبضہ سے 2 عدد بلیک شاپنگ بیگ جن میں 2000 گرام اور 3100 گرام چرس برآمد کل وزن 5100 گرام چرس بمعہ موٹرسائیکل 125 برآمد کرکے ملزم وقاص ولی کے خلاف C/1038 منشیات ایکٹ 9/C کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم وقاص ولی کو پابند سلاسل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں