دعائے مومن

Spread the love

اے رب باری تعالیٰ ہم گناہگار ہیں بدکار ہیں گناہوں میں لپٹے ہوئے ہیں تیری ذات پاک ہے تجھے تیری پاک ذات کا واسطہ ہے تو ہم پر راضی ہو جا ہم پر اپنا فضل و کرم فرما تو سب کو عنائیت کرتا ہے مگر ہمیں مانگنا نہیں آتا اے رب العالمین تجھے تیرے پیارے محبوب محمد مصطفیٰ کا واسطہ ہے تو ہم سب کے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرما ہمارے والدین کی مغفرت فرما ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرما جو بیمار ہیں پریشان حال ہیں ان کو صحت عطاء فرما ان کی جھولی خوشیوں سے بھر دے اے رب العزت ہماری دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما
الٰہی آمین یا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں