یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے صفدر باغی کی قیادت میں انجمن تاجران اور علاقہ عمائدین کی بڑی تعداد میں ریلی نکالی گئی۔

Spread the love

پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی و مرکزی قائدین کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہے اور ہمیشہ رہینگے۔صفدر خان باغی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پاکستان مسلم لیگ ق خیبرپختونخوا صوبائی ترجمان صفدر خان باغی کی قیادت میں انجمن تاجران نوتھیہ بازار صدر عالم خان،صدر شرافت علی مبارک,صدر مجیب الرحمن،سنیر نائب صدر مراد خان ،زیارت گل ،اشفاق خلیل علاقہ عمائدین کی بڑی تعداد نے ریلی میں بھرپور انداز میں شرکت کی گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر ریلی نوتھیہ بازار سے سنہری مسجد میں صدر روڈ تا پشاور پریس کلب پر اختتام پزیر ھوئی ریلی کی قیادت پاکستان مسلم لیگ صوبائی ترجمان صفدر خان باغی،صدر عالم خان،سنئیر نائب صدر مراد خان نے کیا۔ ریلی میں سکول کے بچوں، بزرگوں، نوجوانوں، تاجروں اور سرکاری نیم سرکاری حکام پولیس آفیسرز کی شرکت صوبائی ترجمان خیبر پختونخوا مسلم لیگ ق صفدر باغی ریلی کے اختتام پر مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر پشاور میں پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی قائدین صدر چوہدری شجاعت حسین صاحب و اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب کی خوصی ھدایات پر منا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر عوام کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی قائدین صدر چوہدری شجاعت حسین، اسپیکر پنجاب چوہدری پرویز الہی،سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین، وفاقی وزیر چوہدری طارق بشر چیمہ،سینٹر کامل علی آغا ، ایم این ایز چوہدری مونس الٰہی ،حسین الہی،چویدری سالک حسین و مرکزی ویمن صدر ایم این اے محترمہ فروخ آپا،چوہدری شافع حسین، موسی الہی صوبائی صدر خیبر پختونخوا محبوب اللّٰہ جان،سابق ہیلتھ منسٹر و صوبائی جنرل سیکریٹری وجہیہ الزمان خان، صوبائی ویمن صدر رفعت سواتی صاحبہ ،مرکزی جوائنٹ سیکریٹری حیدرخان میٹھ خیل خلیل ،سنیئر نائب صدر محمد یوسف خان ھوتی دیگر عہدیدار مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ھیں اور انشاء اللّٰہ جب تک سانسوں میں سانس رھی گی اور لہو کے آخری قطرے تک کشمیر کی آزادی تک پوری پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔انشا اللّٰہ وہ دن دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان، لے کر رہینگے آزادی کشمیر بنے گا پاکستان۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں