برطانیہ یورپ نارتھ ویسٹ کے سرپرست جناب احمد وارث نظامی قضائے الھی سے وفات پاگئے

Spread the love

( رپورٹ صابرہ ناہید مانچسٹر )برطانیہ کے معروف بزرگ صحافی اینکر پرسن سنٹرل پاکستان پریس کلب برطانیہ یورپ نارتھ ویسٹ کے سرپرست جناب احمد وارث نظامی قضائے الھی سے وفات پاگئے ہیں مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے۔ انکی وفات پر اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی ٹیم مرحوم احمد وارث نظامی کی صحافتی خدمات پر انھین خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں