ائی جی خیبر پختون خواہ ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا سوات بغیر پروٹوکول دورہ

Spread the love

دورہ کے موقع پر ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے مختلف تھانہ جات اور چوکیات کا معائنہ کیا اور تھانوں کا ریکارڈ بھی چیک کیا۔

سوات(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ائی جی خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے سوات کا بے غیر پرٹووکول کا سرپرائیز وزٹ محتلف تھانہ جات اور چوکیات کا معائنہ جہاں انہوں نے تھانوں کا ریکارڈ چیک کیا اور محرر نے ائی جی کو بریف کیا ائی جی ثناء اللہ عباسی نے پولیس سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور ہدایات جاری کی کہ عوام کا خدمت کریں عوام کی ساتھ اچھا رویہ استعمال کریں وزٹ کے موقع پر انہوں نے پولیس اہکاروں کے درحواستوں پر احکامات جاری کر دیں ائی جی ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے کہا کہ اسطرح کی وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا تا کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلف میسر ہو اور پولیس کو درپش مسائل بھی حل ہو یہ کسی بھی پولیس سربراہ کا اسطرح کا پہلا دورہ ہے جس ماتحت پولیس اور عوام نے بے حد سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں