شجرکاری مہم میں ہم انتظامیہ کیساتھ مکمل تعاون کرینگے۔مولانا محمد طیب شاہ

Spread the love

شجر کاری قرآن و حدیث سے ثابت ہیں اس سے ماحول صاف ستھرا ہوتا ہیں۔امیر ختم نبوت

بنوں(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق امیر ختم نبوت وخطیب مدنی مسجد مال منڈی مولانا محمد طیب شاہ بخاری صوبائی حکومت کی جاری کردہ شجرکاری مہم ،بنوں گل، کو کامیاب بنائنگے ان خیالات کا اظہار امیر ختم نبوت مولانا محمد طیب شاہ بخاری نے کی انہوں نے کہا کہ بنوں گل مہم کامیاب بنائنگے علماء کرام صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کیساتھ مکمل تعاون کرینگے عوام لگائے گئے پودوں کی ازخود دیکھ بھال کرے شجرکاری قران وحدیث سے ثابت ہیں اس سے ماحول صاف ستھرا ہوتا ہیں کمشنر شوکت علی یوسف زائی اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد زبیر خان نیازی اور چیف ایگزیکٹو توقیر حسین کی شب وروز محنت سے ان شاءاللہ بنوں سرسبز و شاداب کی طرف گامزان ہیں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر بنوں کو اپنی ضلع سمجھتے ہیں پہلے بنوں خیبر پختون خواہ کی سطح پر اور ائندہ ان شاءاللہ ان کی محنت سے پورے ملک میں پہلی پوزیشن لے کے رہے گی ہم ہر موڑ پر انتظامیہ کیساتھ کھڑے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں