پاکستان کے مختلف شہروں‌میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Spread the love

پاکستان کے مختلف شہروں‌میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجر خان، جہلم ، دینہ، کھاریاں‌، پتوکی ، مردان، لاہور،ملتان، فیصل آباد زلزلے کا مرکز تاجکستان کا علاقہ تھا.، ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں‌ہوئی. زلزلہ کی شدت 4۔6 ریکارڈ کی گئی ,زلزلہ 80 کلومیٹر گہرائی میں‌آیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں