کرپشن سے پاک پاکستان کی تکمیل کے لئے دیانتدار وطن دوست قیادت کے ھاتھ مضبوط کرنے کی ضرورت ھے

Spread the love

وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز ) کرپشن سے پاک پاکستان کی تکمیل کے لئے دیانتدار وطن دوست قیادت کے ھاتھ مضبوط کرنے کی ضرورت ھے لٹیروں کا ٹولہ اپنی بقا کی آخری جنگ لڑ رھا ھے. 19 فروری کا دن اک نئے دور کی نوید لیکر طلوع ھو گا ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی 51 وزیرآباد سے تیحریک انصاف کے امیدوار محمد یوسف نے سرآئے پارک وزیرآباد میں بڑے انتحابی جلسہ سے خطاب کرتے ھوئے کیا جلسہ میں سابق ناظم سید ضیاءالنور واجد بٹ آصف کلیر، تحریک انصاف ویلفئیر کے راہنما محمد رفیق بھٹہ شبیر اکرم چیمہ لالہ خلیل حاجی نصیر مہر خالد مجید پروین شیخ کے علاوہ حلقہ بھر کے ممتاز سیاسی سماجی مذہبی شخصیات کے علاوہ گزاروں افراد نے شرکت کیc

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں