،اردو گلوبل میڈیا نیٹ‌ورک کی پوری ٹیم ممتاز شاعر محمد عالم پنوار ایڈووکیٹ کی وفات پر گہرے رنج کا اظہار کرتی ہے

Spread the love

ممتاز شاعر محمد عالم پنوار ایڈووکیٹ اپنے مداحوں کو داغ مفارقت دے گئے،وہ گزشتہ روز مانچسٹر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے،اردو گلوبل میڈیا نیٹ‌ورک کی پوری ٹیم ان کے لیے دعاگو ہے.کہ اللہ تعالیٰ انہیں‌جنت الفردوس میں‌اعلیٰ مقام عطا فرمائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں