عوامی نیشنل پارٹی کا پریس کلب ٹانک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

Spread the love

ملک کے دیگر حصوں کے طرح ٹانگ میں بھی قائدین کی کال پر احتجاجی مظاہرے۔

ٹانک(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کا پریس کلب ٹانک کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ملک کے دیگر حصوں کہ طرح ٹانک میں بھی مرکزی قائدین کی کال پر عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر فضل کریم تتور نصیب اللہ محسود حاجی لعل بادشاہ اور محمد امین سمیت دیگر مقامی رہنماؤں کی قیادت میں اپنے مطالبات کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ انصاف کے نام پر وجود میں آنے والی سلیکٹڈ حکومت نے عوام کے مفادات اور حقوق کی پامالی میں تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں مہنگائی نے غریب کے ساتھ ساتھ امیر کی بھی کمر توڑ کر رکھ دی ہے انہوں نے حکومت سے لاپتہ افراد کی بازہابی کا مطالبہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں