وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی رہ پر گامزن ہے۔تقدیرہ خان

Spread the love

پیچھلی حکومتوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ بھی نہیں دیا۔فنانس سیکریٹری مالاکنڈ ریجن

مالاکنڈ (چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی فنانس سیکریٹری مالاکنڈ ریجن تقدیرہ خان نے کہا کہ وزیر اعظم اسلامیہ جمہوریہ پاکستان عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی رہ پر گامزن ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کا مشن و مقصد ملک کو بحران سے نکالنا ہے پیچھلے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سےملک ترقی کی بجائے تباہی کی طرف گامزان تھا جب سے عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم بنے روز بروز ملک و قوم ترقی کی طرف جا رہا ہے جو عوام کیلئے باعث فخر ہے وزیر اعظم عمران خان واحد لیڈر ہے جو پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا سوچتے ہے وزیر اعظم عمران خان کی بہترین پالیسوں سے ملک کو بحران سے نجات ملی آج پاکستان دنیا کے صف اول میں کھڑا ہے پاکستان تحریک انصاف کی فنانس سیکریٹری مالاکنڈ ریجن تقدیرہ خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ملک کا عظیم ترین سرمایہ ہے عمران خان کا ساتھ دینا ہر سب کا فرض ہے تا کہ پاکستان ایک ترقی یافتہ ملک بن سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں