سینئر صحافی اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک ندیم احمد خان رضائے الٰہی سے اس دار فانی سے رخلت فرماگئے

Spread the love

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ. اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کے اخبار کے کمپوزر سینئر صحافی ندیم احمد خان رضائے الٰہی سے اس دار فانی سے گوجرانولہ میں‌ رخلت فرماگئے.مرحوم بہت ہی نرم مزاج، شفیق اور درد دل رکھنے والے انسان تھے. اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی پوری ٹیم ان کے اہل خانہ کے ساتھ غم میں‌برابر کی شریک ہے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور اپنے خاص جواہر رحمت میں جگہ دے آمین اوراہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے .آمین.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں