دعائے مومن

Spread the love

زندگی خوبصورت ہے آللہ ہمیں ہمت طاقت عطا کرتے ہیں ارادے عطا کرتے ہیں پیارے رشتے عطا کرتے ہیں شیطان جس کا کام ہی نا اتفاقی، بے سکون پھیلانا ہے ہمیں بد گمان کرتا ہے فساد برپا کرتا ہے ایسے میں اللہ کے پیارے ثابت قدم رہتے ہیں اے اللہ ہمارا دل بدل دے خواہش ذار بہت ساتھ دیا ہے تیرا اب جدھر میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ادھر جانے دے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں