دعائے مومن

Spread the love

نیکیاں اور احسان کرتے جاؤ اور دریا میں ڈالتے جاؤ ‘ جب کبھی زندگی میں کوئی طوفان آیا تو یہی نیکیاں کشتی بن جائیں گی.خدا کرے کہ آپکی زندگی میں ھزاروں خوشگوار صبحیں طلوع ھوں اور الله آپکو ھر اس چیز سے نوازے جسمیں خیر و برکت عزت راحت سکون ھو. آمین یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں