چوہدری ذوالفقار چشتی کو آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جہلم کا سینئر نائب صدر بنادیا گیا۔ ملک افتخار حسین

Spread the love

جہلم (محمد زاہد خورشید) چوہدری ذوالفقار چشتی کو ان بطور رکن آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جہلم میں بہترین کارکردگی کی بناء پر صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جہلم ملک افتخار حسین نے سینئر نائب صدر کی ذمہ داری سونپ دی اس موقع پر ملک افتخار حسین کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ چوہدری ذوالفقار چشتی پہلے سے بڑھ کر اپنی صلاحیتوں کو ایسوسی ایشن کی بہتری کے لیئے دن رات استعمال کریں گے۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے دیگر نمائندوں نے مبارک باد پیش کی اور بطور میڈیا ایڈوائزر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ جہلم میں محمد زاہد خورشید پرنسپل اثریہ سکولز اینڈ کالج جہلم مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں