دینہ کے نزدیک ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

Spread the love

دینہ کے نزدیک ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ نامعلوم شخص ترکی موڑ کے مقام پر ٹرین سے ٹکرایا۔ ریلوے ذرائع۔جاں بحق ہونے والے شخص کے پاس کوئی شناخت نہیں۔عمر تقریباًً سال معلوم ہو تی ہے۔ لاش کو ریلوے سٹیشن سوہاوہ پہنچایا گیا۔پولیس نے لاش ریلوے سٹیشن سے ہسپتال منتقل کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں