سید اظہر عباس کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقہ اسلامیہ ہائی سکول کی گراؤنڈ میں اداکردی گئی

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پریس کلب کے ممبر معروف سینئر صحافی سید مظہر عباس کے بھائی سید اظہر عباس کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقہ اسلامیہ ہائی سکول کی گراؤنڈ میں اداکردی گئی، نماز جنازہ میں شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی، کارروباری، سیاسی، صحافتی، سرکاری ملازمین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی، تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کے ممبر معروف سینئر صحافی سید مظہرعباس کے چھوٹے بھائی سید اظہر عباس (مرحوم) کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقہ اسلامیہ ہائی سکول کے گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی،نماز جنازہ میں شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی، کارروباری، سیاسی، صحافتی، سرکاری ملازمین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کروائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں