اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان میاں مراد حیسن کا شہر کی مختلف مساجد کا دورہ

Spread the love

پنڈدادن خان(راشد خان )حکومتی اقدامات لوگوں کی حفاظت کے پیش نظر کیے گے ہیں کورونا وائرس سے بچاو کا واحد حل احتیاط ھے
پنڈدادن خان/ مساجد کے حوالے سے ضابطہ اخلاق پر مکلمل عملدرآمد کرایا جاے گا لوگوں کے جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ھے

\۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاو اور روک تھام کیلئے حکومتی آحکامات پر عملدرآمد کا جاہزہ لینے کیلیے اسسنٹ کمشنر پنڈ دادن خان میاں مراد حیسن نے شہر کی مختلف مساجد کا دورہ کیا اور نماز تراویح کے دوران کورونا وائرس سے بچاو کیلیے انتظامات کا جاہزہ لیا اسسٹنٹ کمشنر میاں مراد حیسن نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاو اور روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر پر مکلمل عملدرآمد کرایا جاے گا لوگوں کے جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ھے کورونا وائرس سے بچاو کا واحد حل احتیاط ھے نماز تراویح کے دوران حکومتی ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا جاے سماجی فاصلہ رکھیں اسسنٹ کمشنر میاں مراد حیسن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو مسجدوں کے واٹر کنکشن فوری طور پر منقطع کرنے کے احکامات جاری کیے.

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں