وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کی پہلی قسط نے دھوم مچا دی

Spread the love

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) ہوم پر گزشتہ روز مشہور ترین ترک تاریخی ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کی اردو ڈبنگ کی پہلی قسط ریلیز کی گئی جس نے دھوم مچا دی۔

عمران خان کی جانب سے ‘ارطغرل غازی’ نشر کیے جانے کی ہدایت کے بعد سے ہی لوگوں کو اس ڈرامے کا بے صبری سے انتظار تھا۔

جیسے ہی یکم رمضان کو اس ڈرامے کی پہلی قسط ریلیز کی گئی تو ٹوئٹر پاکستان کے ٹرینڈنگ پینل پر ‘ارطغرل اردو پی ٹی وی’ ہیش ٹیگ نمبر ون پر تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں