گوجرہ اہلحدیث یوتھ فورس کے الیکشن 2024 کامیابی سے پایا تکمیل

Spread the love

گوجرہ، اہلحدیث یوتھ فورس کے الیکشن 2021 تا 2024 کامیابی سے پایا تکمیل حافظ عمران شاکر گجر تحصیل صدر حافظ محند اقبال جنرل سیکٹری منتخب

گوجرہ ( نمائندہ خصوصی) تفصیلات کے مطابق تحصیل گوجرہ میں اہلحدیث یوتھ فورس کے الیکشن 2021 تا 2024 مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے کروا دئیے گئے جس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے حافظ ثاقب سرورصاقی نے شفاف طریقہ سے عہدہ داران میں الیکشن کروا دئیے جس میں بلامقابلہ صدر حافظ عمران شاکر گجر اور جنرل سیکٹری حافظ محمد اقبال اور ناظم مالیات حافظ عدنان منتخب ہوگئیے الیکشن کمشن کی جانب سے منتخب حافظ سرور صاقی نے نو منتخب عہدہ داران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام عہدہ داران اپنے اپنے فرائض منسبی کو اچھے طریقہ سے نبھائیں جس سے عوام اور معاشرتی مسائل حل کئے جاسکیں نو منتخب عہدہ داران نے نے بھی یکسوئی اور محنت ایمانداری سے اپنے فرائض نبھانے کا وعدہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں