انفرادی اجتماعی تنظیمات کے نام سنہری حروف میں لکھے جائیں گے

Spread the love

معزز صحافی بہن بھائیوں!
اسلام علیکم-دنیا بھر میں کرونا COVID-19 کی تباہ کاریاں جاری ہیں ان مشکل حالات میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مختلف حفظان صحت اور سماجی تنظیمات نے انسانی ھمدردی کی بنیاد پر امدادی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں حفظان صحت اور متاثرین کی امداد کرنے والے انفرادی اجتماعی تنظیمات کے نام سنہری حروف میں لکھے جائیں گے اردو گلوبل اوپن کیچن ایسی تنظیمات کی تفصیلات جمع کر رہی ہے براہ کرم آپ ایسی آرگنائزیشز جو گزشتہ برس لاک ڈاؤن کی ابتدا سے لے کر اب تک روزانہ تازہ کھانا اور کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کرتی ھوں ان آرگنائزیشن کے نام ایڈریسزفون نمبر سے ہمیں آگاہ فرمائی شکریہ
سی ای او شہزاد علی مرزا چیف آرگنائزر07804883163
سرپرست اعلی علامہ عظیم جی اردو گلوبل کچن مانچسٹر 07944117835

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں