شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

Spread the love

ساہیوال۔تھانہ کمیر پولیس کی کاروائی

ساہیوال۔ شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے اور وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے دو ملزمان گرفتار

ساہیوال۔ایس ایچ او تھانہ کمیر آصف نواز نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان نعمان اور عدنان کو گرفتار کرلیا

ساہیوال۔ ملزمان کے قبضہ ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور اور آٹو میٹک رائفل برآمد کرلی

ساہیوال۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے پابند سلاسل کردیا گیا

ساہیوال۔ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہی دی جائے گی ۔ ایس ایچ او کمیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں