دعائے مومن

Spread the love

اے رب کریم تیرے خزانے ہر قسم کی دولت وحکمت سے بھرپور ہیں، تو مالک کائنات ہے، تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ہم سبكو صحت و سلامتی دنیا و آخرت کی خیراور بھلائیاں عطا فرما.اے مالک ہمیں ہمارے والدین اہل و عیال دوست احباب تمام رشتےداروں کو کرونا جیسے امراض سے بچا صحت والی زندگی عطا فرما۔
آمين یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں