ہڑپہ اسٹیشن نائی والا روڈ کو ماڈل روڈ کا درجہ مل گیا

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم: ہڑپہ اسٹیشن مرکزی انجمن تاجران اور تاجر اتحاد گروپ کی کاوشیں رنگ لے آئیں ہڑپہ اسٹیشن نائی والا روڈ کو ماڈل روڈ کا درجہ مل گیا ڈی سی ساہیوال سے چند روز پہلے ہڑپہ ٹاؤن کمیٹی میں انجمن تاجران کی ملاقات ہوئی جس میں ڈی سی صاحب کو ہڑپہ اسٹیشن نائی والا روڈ ماڈل روڈ بنانے کا کہا گیا آج ڈپٹی کمشنر بابر بشیر ساہیوال نے ہڑپہ اسٹیشن سستارمضان بازار والی جگہ اور ہڑپہ نائی والے روڈ کا بھی وزٹ کیا ڈپٹی کمشنر بابر بشیر صاحب نے ٹاون کمیٹی ہڑپہ سی او اطہر فاروق کو ہڑپہ نائی والے روڈ کو ماڈل روڈ بنانے کی ہدایت کی مرکزی انجمن تاجران کی طرف سے نائب صدر میاں احسن رشید جنرل سیکرٹری اظہر گل میڈیا ایڈوائزر چوہدری آصف ندیم نے نمائندگی کی تاجروں نے ڈپٹی کمشنر بابر بشیر کا تہہ دل سے شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں