دعائے مومن

Spread the love

اے اللہ ہم پناہ چاہتے ہیں کفر اور فقر سے اے اللہ بے شک ہم تیری پناہ چاہتے ہیں عذاب قبر سے اے مالک شیطان کے شر سے محفوظ رکھنا برے انسانوں کے شر سے محفوظ رکھنا ہم پر ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما اے اللہ ہمیں کرونا جیسے امراض سے بچا آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں