پاکستان یوتھ پارلیمنٹ نے پنجاب کیبنٹ برائے سال 2021-2022 کا اعلان کر دیا

Spread the love

پاکستان یوتھ پارلیمنٹ ملک و قوم کی خدمت کے لئے ہمیشہ خاضر ہے روز و شب نئے محنتی لوگوں کی شمولیت پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے لئے ہی نہیں ملک پاکستان کے لئے خوش آئند ہے
ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان یوتھ پارلیمنٹ محمد ابو بکرنے اور جنرل سیکریٹری معاویز بن طاہر نے مرکزی سیکرٹیریٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کے مزید لوگوں کی شمولیت پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کو مزید مستحکم کرتی ہے۔ صدر پاکستان یوتھ پارلیمنٹ محمد ابو بکر نے میڈیا سے مزید گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کیبنٹ کی تفصیلات فراہم کی جو کہ کچھ یوں ہے
ملک محمد وقاص عوان صدر
طیب ممتاز سینیر وائس پریذیڈنٹ، شہیلہ سلطانہ وائس پریذیڈنٹ، ماہ نور اشرف جنرل سیکٹری ،فاہد عبداللہ جوائنٹ سیکرٹری
ڈاکٹر علی رضا سیال سیکرٹری ہیلتھ، حافظ عبدالرؤف آف ریلیجیس آفیئر، شیرباز خان سیکرٹری آف آرٹس اینڈ کلچر ،عبداللہ عظیم سیکرٹری آف ہیومن رائٹس، اسد علی سیکرٹری آف ایگریکلچر، مومنہ ماہرو گوندل سیکرٹری آف ایجوکیشن، شہباز سعید سیکرٹری آف انٹرن شپ اینڈ اکنامک آفیئرز ، عاصم حسین سیکریٹری آف لیگل افیئرز ، عصمت ایوب سیکرٹری آف کلائمیٹ چینج اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ،عاصم حسین سیکرٹری آف پبلک ریلیشنز ،افیفہ اسلم سیکرٹری آف کلائمیٹ چینج ڈیزاسٹرمینجمنٹ ، محمد ذوہیب ڈپٹی سیکریٹری آف کلائمیٹ چینج اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ، احتشام الحق سیکرٹری آف سوشل ورک، ڈاکٹر ثنا محمود سکرٹری آف فوڈ اینڈ نیوٹریشن،ماہم مقبول سیکریٹری آف سپورٹس، میمونہ ریاض سیکرٹری آف اینٹی نارکوٹکس، تحریم سعد سیکرٹری آف پولیٹکل آفیئرز
غضنفر ایڈیشنل سیکرٹری آف ٹورزم اینڈ آرکیٹکٹ، ثنا اقبال سیکرٹری آف انٹرنیشنل ریلیشنز، رومیسہ فاطمہ سیکریٹری آف وائلڈ لائف اینڈ فشریز، ثمن ارشد سیکریٹری آف ریسرچ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ، معاذ بن سلیمان سیکریٹری آف انجینرنگ سائنس اینڈ ٹیکنولوجی، نیہا ہاجرہ ایڈیشنل سیکرٹری آف میڈیا، سیدہ حوریہ فاطمہ زاہدہ ڈپٹی سیکرٹری میڈیا
عمران سیال سیکریٹری آف لائف سٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ، عائشہ خان ایڈیشنل سیکرٹری آف سوشل ورک ، نمرہ اکرم ڈپٹی سیکرٹری آف سوشل ورک، عمر اقبال ڈپٹی سیکرٹری فوڈ اینڈ نیوٹریشن، زینب صفدر علی ڈپٹی سیکرٹری آف لیگل آفیئرز، محمد احمد ایڈیشنل سیکرٹری آف انٹرنیشنل ریلیشن۔
تمام مرکزی قیادت پاکستان یوتھ پارلیمنٹ پاکستان نے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ پنجاب کیبنٹ کو مبارکباد پیش کی اور تمام ٹیم پر اعتماد کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں