انجمن تاجران ایکٹو کمیٹی کو پر تکلف عشائیہ

Spread the love

ساہیوال ہڑپہ آ صف ندیم:

سجادہ نشین دربار باوا سید ناصر شاہ سرکار 2/10 عباسپورہ سابقہ چیئرمین قومی امن کمیٹی ضلع ساہیوال سربراہ مجلس عاملہ مرکزی انجمن تاجران سید جواد شیرازی کی طرف سے انجمن تاجران ایکٹو کمیٹی کو پر تکلف عشائیہ
جس میں مرکزی انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری محمد اظہر گل نائب صدر حافظ عبدالرحمن ممبرز مجلس عاملہ اکمل جٹ,قیصر ندیم,نیاز احمد اور سیکرٹری نشرواشاعت ڈاکٹر طاہر اقبال میڈیا ایڈوائزر آصف ندیم اور ندیم اختر بٹ کی شرکت عشائیہ کے اختتام پر ملک و قوم اور تاجر برادری کے حق میں خصوصی دعا کی گئ اور انجمن تاجران کو مزید مستحکم بنانے کے لۓ مثبت حکمت عملی اپنانے پر خصوصی مشاورت ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں