اعلان فوتکی
انّا للہ و انّا الیہ راجعون
ہمارے صحافی بھائی دوست راجہ خاور بشیر کی والدہ محترمہ آج پاکستان گجر خان میں وفات پا گئی ہیں ۔ اللہ پاک رمضان المبارک کے با برکت مہینے کے صدقے مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین اور خاور بھائی آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو صبرِجمیل عطا فرمائے آمین ۔
شریک غم ۔ چوہدری محمد بشارت جے کے نیوز برمنگھم