ہڑپہ سستا رمضان بازار سٹال پر پڑی خالی ٹوکریاں بازار میں آنے والے لوگوں کو منہ چڑھانے لگی

Spread the love

ہڑپہ (چوھدری آ صف ندیم سے ) ہڑپہ سستا رمضان بازار ہڑپہ میں مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے لگائے جانے والے اشیائے خورد و نوش کے سٹال پر پڑی خالی ٹوکریاں مہنگائی اور بے روزگاری سے ستائے ہوئے بازار میں آنے والے لوگوں کو منہ چڑھانے لگی ۔۔۔۔۔۔۔

مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے لگائے جانے والے اشیائے خوردونوش کے سٹال پر سرکاری ملازم کی جگہ پرائیویٹ افراد کا قبضہ ۔۔۔ُ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہمیں چند کلو کے حساب سے دالیں بیسن کھجور وغیرہ فراہم کی جاتی ہیں جو ایک دو گھنٹے میں ہی فروخت ہو جاتی ہیں جس میں سے ہم فراہم کردہ چند کلو اشیاء ٹیبلو کے نیچے چھپا کر رکھ لیتے ہیں تاکہ کسی بھی افسر آنے والا یا وزیر مشیر کے دورہ کے موقع پر خالی ٹوکریوں میں ررکھ کر وزٹ کروا دیتے ہیں سٹال پر بیٹھے ہوئے پرائیویٹ آدمی کا موقف ۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سستا رمضان بازار ہڑپہ میں مارکیٹ کمیٹی کے سٹال پر اشیاء کے لئے رکھی جانے والی بکریوں کا خالی رہنا اور رمضان بازار سے آٹے کا چوری ہونا معمول بن چکا ہے جس سے انتظامیہ نے بالکل چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے عوام کسی مسیحا کے منتظر سستا رمضان بازار پہ میں مرگ کمیٹی کے سٹال پر بیٹھنے والے پرائیویٹ شخص اور خالی ٹوکریوں نے رمضان بازار کے انچارج تحصیلدار کیوں فرض شناسی کے ساتھ ساتھ ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کے آئے روز ہونے والے سستا رمضان بازار ہڑپہ کے دوروں کی بھی قلعی کھول دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں