یو جی نیوز کے نمائندے سکندر ملک کی وزیر آباد میں بہترین صحافتی خدمات سرانجام دینے پر دستار بندی

Spread the love

رپورٹ سکندر ملک
وزیرآباد مرکزی جامع مسجد اہلسنت غوثیہ میں رمضان المبارک کے آخری جمعہ الوداع کے موقع پر حضرت مولانا پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد آصف ہزاروی صاحب نے یو جی نیوز کے نمائندے سکندر ملک کی وزیر آباد میں بہترین صحافتی خدمات سرانجام دینے پر دستار بندی کی گئی اور قرآن پاک کا تحفہ پیش کیا گیا علامہ محمد آصف ہزاروی صاحب میرے پاس وہ الفاظ نہیں کہ جن الفاظ سے میں آپ کا شکریہ ادا کروں آپ نے میرے جیسے مسکین کو اس بڑے ایوارڈ سے نوازا آپ کی محبت کا شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں