دعائے مومن

Spread the love

اللہ رب العزت آپ کی عزت و توقیر سلامت رکهے.
الله تعالئ کی رحمت و نصرت همیشہ آپ کے شامل حال رهے. اللہ پاک آپ کو سکون قلب کی دولت عطا فرماۓ روحانی اور جسمانی صح کےخزانوں کے ساتھ آپ کو اور آپکے اہلخانہ کو سدا سلامت رکھے۔
بارگاہ الہی میں دعا ھے کہ اللہ رب العزت آپ کی ھر نیک تمنا پوری کرے، صحت عطا فرماۓ، خوشیاں نصیب کرے، کسی کا محتاج نہ کرے اور ھمیشہ اپنی پناہ میں رکھے آمین یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں