ملائشہ ڈول کا تعلق ہندوستان سے ہے جو کئی عرصے سے ماڈلنگ، ایکٹنگ اور ڈانسنگ سے وابستہ ہیں۔
ہندوستان(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوستان سے تعلق رکھنے والی معروف اور حسین ماڈل و ایکٹر ملائشہ ڈول کے خوبصورت ڈانسنگ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق ہندوستان سے تعلق رکھنے والی معروف ایکٹر و ماڈل ملائشہ ڈول کی خوبصورت ڈانسنگ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی ملائشہ ڈول کا تعلق ہندوستان سے ہے جو کئی عرصے سے ڈانسنگ اور ماڈلنگ سے وابستہ ہے جنہوں نے اچھے پرفارمنس کے زریعے نام کمایا ہے خوبصورت ماڈلنگ، ایکٹنگ اور ڈانسنگ کی وجہ سے لوگوں میں مقبول ہے انہوں نے بہت کم عرصے میں ڈانسنگ، ایکٹنگ اور ماڈلنگ میں نام کمایا جو قابل فخر ہے انہوں نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ فنکار برادری محنت اور لگن سے کامیابی کی طرف گامزن ہو سکتی ہے کیونکہ کامیابی محنت سے ہی ممکن ہے میں ہمیشہ چاہتی ہوں کہ ڈانسنگ اور ماڈلنگ کے زریعے اگے جا سکوں اور دنیا بھر میں اپنے ملک کا نام روشن کروں ملائشہ ڈول نے کہا کہ اج میں جس مقام پر ہوں یہ میری محنت کا نتیجہ ہے ہر فنکار کو محنت کرکے اگے جانا چاہئے تا کہ وہ اگے وقت کیلئے کچھ بن سکے اور ملک و قوم کا نام روشن کر سکے۔