کونسلر لطف الرحمن کے ڈپٹی لیڈر منتخب ہونے پر قادریہ جیلانیہ مسجد میں کیک کاٹا گیا

Spread the love

اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک اور مسلم ہینڈز اوپن کچن کے اشتراک سے منعقدہ تقریب میں کونسلر لطف الرحمن کے ڈپٹی لیڈر منتخب ہونے پر قادریہ جیلانیہ مسجد میں کیک کاٹا گیا اور لطف الرحمن کو پھول پیش کیے گئے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں