دینہ(سہیل انجم قریشی سے )پی آر او برانچ جہلم میں تعنیات عمران حسین چوہدری کو انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ لگا دیا گیا جبکہ سب انسپکٹر یاسر ربانی جو کہ ایس ایچ او تھانہ دینہ رہ چکے ہیں ان کو پی آر او برانچ جہلم کا انچارج بنا دیا گیا ہے دینہ کی عوام نے عمران حسین چوہدری کو پولیس چوکی سٹی دینہ کا انچارج تعنیات ہونے پر ڈی پی او جہلم شاکر حسین داوڑ کا شکریہ ادا کیا۔
