تنگ دستی میں ”سخاوت” کرنا غصےمیں ”انصاف” کرنا اور طاقت کے هوتےهوئے ” معاف” کرنا افضل ترین ”نیکیوں” میں شامل هے.
اے پاک پروردگار جن مشکلوں اورپریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سےحل کر دے۔ ہمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما. آمین، ثم آمین
Please follow and like us: