وزیرآباد : صدر پریس کلب جناب افتخار بٹ صاحب کی وجہ سے وزیرآباد کے صحافیوں کا سر فخر سے بلند ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیرآباد کے صحافیوں کو جناب افتخار بٹ صاحب کی ذات پر اعتماد ہے آپ کی کارکردگی پر صحافیوں کو فخر ہے آپ نے صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے بے شمار کام کئے ہر ورکر صحافی آپ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وزیر آباد پریس کلب پر صحافی برادری کو پورا اعتماد ہے یو جی نیوز سکندر ملک وزیرآباد
Please follow and like us: