صوبائی وزیر مال قلندر لودھی نے رضا کارانہ طور اپنے عہدے سے استعفی دے دیا
0 تبصرے
Spread the love
(وجاہت میر بیورو چیف ایبٹ آباد)۔ وزیر اعلی نے بحیثیت صوبائی وزیر قلند لودھی کا استعفی منظور کر لیا ، تاہم وہ وزیر اعلی کے مشیر کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔